اُردو پوائنٹ پکوان

بیکڈ پالک پنیر


پالک، ادرک، لہسن تھوڑا سا پانی ڈال کر گلا لیں
پھر اسے میش کر لیں
گھی گرم کرکے اس میں زیرہ ڈال کر فرائی کریں
پھر زیرہ پاﺅڈر اور دھنیہ ڈال کر فرائی کریں
پالک کا آمیزہ ملا کر اچھی طرح مکس کریں
آنچ بند کر دیں اور آمیزے کو بیکنگ ڈش میں ڈالیں
پنیر اور کترا ہوا چیز ملائیں اور پالک کے اوپر پھیلا دیں
اس کے اوپر ایک پیالی چیز سوس ڈالیں
ٹماٹر کے سلائس سجائیں
مکھن چھڑکیں
پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں 15 منٹ کے لیے بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ