اُردو پوائنٹ پکوان

ساگ ،اناج اور گوشت کی دلچسپ ڈش


گوشت، قیمہ، لہسن، پیاز، نمک اورمرچ پکنے کے لئے رکھیں
پانی صرف ایک کپ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
گوشت ابھی ذرا سخت ہی ہو تو آدھا گھی ادرک ڈال کر بھون لیں
اب میتھی، پالک، ثابت مونگ، بھگوئے ہوئے چاول سب بھنے ہوئے گوشت میں ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ جس میں یہ سب چیزیں دم پر پک جائیں
بہت ہلکی آنچ پر رکھ کر ڈھکن بند رکھیں اور بار بار نہ کھولیں
جب تک دال چاول اور پالک میتھی پکیں گے
گوشت بھی نرم ہوجائے گا
گوشت اتنا نرم ہو کہ چھونے سے ہی ٹوٹ جائے لیکن گھل نہ جائے
یہ سالن حلیم کی طرح نرم ہوگا
پیش کرتے وقت باقی گھی میں پیاز کے باریک لچھے کاٹ کر ہلکے سرخ کرکے ڈش میں شعلے کے اوپر بگھار لگالیں
یہ سالن ایک مکمل غذا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ