اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ


کارن فلور اور میدے کو مکس کر لیں
اس میں نمک‘ لہسن پیسٹ اور گھی ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گوندھ لیں
اس گوندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور بیلن سے بیل کر روٹی بنا لیں
نان اسٹک توے پر نہایت احتیاط اور آرام سے ڈالیں
گھی یا تیل ڈال کر دونوں سائیڈ سے کرسپی اور براوٴن ہونے تک تلیں
دوٹی کو سرونگ پلیٹ میں رکھ کر اس پر گرم کیا ہوا سرسوں کا ساگ رکھ کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ