اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کی مصالحے دارروٹی


اشیاء: مکئی کا آٹا آدھا کلو سبز دھنیا پو دینہ پون پیالی مرچیں (کٹی ہوئی) تین عدد سبز پیاز(باریک کٹی) آدھی پیالی انار دانہ ایک ٹی سپون نمک حسب ذائقہ گھی ایک پاؤ ترکیب: آٹا چھان لیں۔ تمام سبز مصالحہ ملا دیں۔ تیز گرم پانی کا چھینٹا دے دے کر آٹا گوندھیں۔ گھی کا ہاتھ لگا کر چپاتی بنائیں۔ توے پر پراٹھے کی طرح پکائیں۔ سرخ ہو جائے تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ