اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری پراٹھا


آٹا ، میدہ ، خمیر، نمک اور پسی چینی مکس کرکے پانی سے گوندھ کر بیس منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔
 پیڑہ بنا کر روٹی بیل لیں۔
تیل لگا کر روٹی کو رول کرلیں۔ اب جلیبی کی طرح پیڑہ بنائیں۔
دوبارہ روٹی بیل کر اوون میںc 200پر رکھیں
اور دس منٹ تک پکائیں۔ ایک حصہ پک جائے تو دوسرا حصہ پکا لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ