اُردو پوائنٹ پکوان

روکاک


قیمہ میں نمک ‘ کالی مرچ ‘ہری مرچ ڈال کر اُبال لیں۔خشک ہوجائیں اُتار لیں
آٹے کے 3چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔پیڑوں کی روٹی بنا لیں
پوری کی طرح بالکل باریک بیل لیں
ہر روٹی کو یخنی میں اچھی طرح بھگو دیں
3روٹیوں کو اوپر نیچے رکھیں اور درمیان میں ذرا سا مکھن اور قیمہ رکھتی جائیں
اوون کو پری ہیٹ کر لیں۔190Cپر اوون کی ترے میں رکھ دیں۔اور بیک کر لیں
بہت کرسپی اور مزیدار ڈش تیار ہے
یہ مصریوں کی خاص ڈش ہے جو رمضا ن میں بناتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ