اُردو پوائنٹ پکوان

کھوئے کے پراٹھے


میدہ،سوجی ،نمک اور دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ملا کر گوندھ لیں۔
کھوئے کو چورا کرکے اس میں باریک کٹے ہوئے بادام پستے،ناریل اور چینی ڈال کر ملا لیں ۔
گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں اور ہر پیڑے میں ایک کھانے کا چمچ کھوئے کا مکسچر بھر کر اچھی طرح بند کر دیں۔
ہلکے ہاتھ سے پراٹھے بیل کر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ