اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کی روٹی اور چٹنی


بیسن میں تمام اجزاء ملائیں اور نسبتاً سخت آٹاگوندھ کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں
اس آٹے کے پیڑے بنا کر روٹیاں بیل لیں
روٹیوں کو توے پر دونوں جانب سے سیک کر اُتاریں اوران پر مکھن لگا تے جائیں
چٹنی بنانے کے لیے بلینڈر میں پودینہ ہری مرچیں لال مرچیں اور لہسن یکجان کرکے پیالے میں نکالیں
اس میں املی کا گودا گڑاورنمک ملا کر ساس پین میں ڈالیں
اسے چند منٹ پکا کر پیالے میں نکالیں اور گرما گرم روٹی کے ہمراہ پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ