اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کی روٹی


ایک پیالے میں بیسن ،آٹا،نمک،کُٹی لال مرچ،زیرہ،کُٹا ہوا دھنیا،کٹی ہری مرچ،کٹی ہری پیاز،کٹا ہرادھنیا،اور زیتون کو تیل ڈال کر مکس کریں۔
اب اسے نیم گرم پانی کے ساتھ درمیانہ نرم گوندھ لیں۔
 اور پھر اسے تیس منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔
آخر میں اس کی روٹیاں بیل کرتوے پر دونوں جانب سے سینک لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ