اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی پوریاں


سب سے پہلے آٹا گوندھ کررکھ دیں
اب ایک پین میں تیل گرم کرکے آلو اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں
تھوڑا سا پانی ڈال کر گریوی تیار کرلیں
آخر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ مکس کریں اور اتارلیں
اب گوندھے ہوئے آٹے کی پوریاں بنالیں اور آلو کو پوریوں کے ساتھ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ