اُردو پوائنٹ پکوان

ویجیٹیبل رولز


ایک بڑے فرائی پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور پیاز ساتے فرائی کر یں
اس کے بعد اس میں بند گوبھی، ہری پیاز، گاجر، شملہ مرچ، شلجم، زوکنی، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، چائنیز نمک سویا سوس ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
چمچہ چلاتے رہیں
اس کے بعد ٹھنڈا کر کے رول کی پٹیوں میں بھر کر انڈے سے چپکا دیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر یں
سنہرے ہو جائیں تو نکال کر چکن پیپر پہ رکھیں
مزیدار ویجی ٹیبل رولز تیار ہیں
کیچپ یا چٹنی کہ ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ