اُردو پوائنٹ پکوان

سپائسی چٹنی بھرے رول


چٹنی بنانے کے لیے:
چوپر میں املی کا پیسٹ ‘ پودینہ‘ ہرادھنیا‘ نمک‘ ہری مرچیں اورلہسن ڈال کر چوپ کر کے گاڑھی سی چٹنی بنا لیں
بڑے پیالے میں گوشت کے پارچوں پر نمک‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر اور پپیتا پیسٹ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
میرینیٹ کیے ہوئے پارچوں میں چٹنی لگا کر رول کر کے ٹوتھ پک لگا دیں
چاہیں تو اسے تھوڑے سے تیل میں فرائی کر لیں ورنہ بیک کریں
پراٹھے‘ روٹی کے ساتھ سرو کریں مزیدار سپائسی چٹنی رول تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ