اُردو پوائنٹ پکوان

سینڈوچ اور رولز


اشیاء: انڈے کی فلنگ ضرورت کے مطابق انڈے دو عدد(سخت ابلے ہوئے) مایونیز دو کھانے کے چمچے مکھن 25گرام نمک/کالی مرچ حسب ذائقہ ترکیب: ابلے ہوئے انڈوں کو مسل لیں اور کالی مرچ نمک شامل کر لیں۔ مایونیز اور مکھن اچھی طرح ملا لیں۔ چاہیں تو اس میں پنیر اور ابلی سبزیاں بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ