اُردو پوائنٹ پکوان

رائس پر اٹھا رول


چاول لے آٹے میں تھو ڑا سا زیرہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور پانی ڈال کر پتلی لئی کی طرح گھول لیں
توے پر تیل گرم کر کے تھوڑا تھوڑا گھلا ہو مکسچر ڈال کر چاول کی روٹی کی طرح سے پانچ چھ پراٹھے بنالیں
ایک پیالے میں چکن‘شملہ مرچ‘ نمک اور مایونیز ڈال کر مکس کریں
چاول کے پراٹھے پر مکسچر ڈال کر رول کی طرح لپیٹ لیں
رول کو اسٹک لگا کر فگس کر لیں اور ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ