اُردو پوائنٹ پکوان

کریم کیک رول


انڈوں اور چینی کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
آٹے کو چھان لیں اور انڈوں کے مرکب میں ملا لیں
اس مرکب کو گریس کیے ہوئے پتلے کیک ٹِن میں انڈیلیں اور بیس منٹ بیک کر یں
کیک کو ٹِن سے نکالیں اور گیلے کپڑے سے ٹھنڈا کر یں
کیک کو بٹر پیپر سے ڈھانپ دیں اور لپیٹ دیں
کریم کو آئس کیوبز کے برتن میں اوپر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ روئیں دار ہو جائے
اس میں چیریز اور خشک میوہ شامل کر یں
کیک کو کھولیں اور اس پر کریم اور چیریز کا مرکب پھیلائیں
کیک کو دوبارہ لپیٹیں اورنج بستہ کر لیں
پیش کرنے سے پہلے اس پر آدھی پیالی گاڑھی کریم ڈالیں اور سلائس کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ