اُردو پوائنٹ پکوان

سوئس رول


آٹے کو بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ چھان لیں
انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ بے لچک ہو جائے اور اس میں آہستہ آہستہ چینی شامل کر یں
دو بارہ سفید ہونے تک پھینٹیں
انڈوں میں پانی اور ایسنس ملائیں اور اس مرکب میں آٹا شامل کر یں
ملائم ہو جانے تک پھینٹیں
اس مرکب کو گریس کیے ہوئے سوئس رول ٹِن میں انڈیلیں
اس مرکب کو پندرہ منٹ بیک کر یں
کیک کو بٹر پیپر پرالٹ لیں اور اس پر آئسنگ شوگر چھڑکیں
کریم کو گاڑھا ہونے تک پھینٹیں اور اس میں کش کی ہوئی چاکلیٹ شامل کر یں
چاکلیٹ ملی کریم کو کیک پر پھیلائیں اور کیک کو رول کر یں
اس پر آئسنگ شو گر چھڑکیں
ایک گھنٹے کے لئے یخ بستہ کر لیں
سوئس رول کے سلائس کاٹ لیں اور وِپڈ کریم یا آئس کریم کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ