اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت کے رول


پسندوں کو کانٹے سے اچھی طرح گود کر ان پر تیل، دار چینی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور کچا پپیتا اچھی طرح لگا کر دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
اس کے بعد آلو اور مٹر میں لال مرچ، کیچپ اور لیموں کا رس مکس کر لیں
میرینیٹڈ پسندوں کو لے کر آلوؤں والا آمیزہ ان کے بیچ میں رکھ دیں اور رول بنا کر بٹر پیپر میں لپیٹ کر فریزر میں رکھ دیں
جم جائیں تو تیز چھری سے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں
انڈوں کو پھینٹ لیں
رولز کو پہلے انڈے کرمبز میں رول کر کے ایک طرف رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کر لیں
رولز کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں
لائٹ براؤن ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی چکنائی جذب کر لیں
چلی گارلک سوس کے ساتھ گرما گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ