اُردو پوائنٹ پکوان

برین ایگ رول


تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی، مغز کے علاوہ باقی تمام چیزیں فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں مغز مکس کر دیں اور چولہا بند کر دیں
رول کے لئے:
تین انڈوں کو پھینٹ کر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کر یں
فرائی پین میں چھ کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کر یں
پھر اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں
جب ایک طرف سے پک جائے تو مغز مصالحہ ڈال کر رول کر لیں اور سینک کر نکال لیں پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ