اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی مچھلی


اجزاء: مچھلی کا گوشت 500 گرام ادرک دس گرام پیاز پچاس گرام سویا چٹنی ایک چمچ اجوائن ایک چمچ سیاہ مرچیں چمچ لہسن چار جوئے گھی حسب ضرورت اجینو موتو نصف چمچہ چینی نصف چمچہ ترکیب: مچھلی کا گوشت صاف کر کے ٹکڑے کر لیں۔ گھی اور مچھلی کے سوا تمام اجزا سل پر ڈال کر مکس کریں اور باریک پیس لیں ۔ اس مصالحہ کو مچھلی کے ٹکڑوں پر اچھی طرح ملیں اور دوگھنٹے پڑا رہنے دیں۔ پھر فرائی کریں اور سرخ ہونے پر باہر نکال لیں۔ گرم گرم کھائیں ۔نہایت لذید مچھلی کی ڈش تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ