اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ مچھلی


مچھلی کو اچھی طرح سے صاف کر کے دھو لیں
ایک پیالے اس میں تمام مصالحے ڈال کر آپس میں مکس کریں
پھر اس مصالحے کو مچھلی پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
پھر اس پر لیمن جوس یا سرکہ اچھی طرح سے لگا کر مزید ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
مچھلی کو اچھی طرح سے گرم کر لیں اور اس کو گرل پر رکھ کر پکائیں
دونوں سائیڈ سے اچھی طرح سے پک جائیں
اس کے بعد اس کو گرل سے اتار لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ