اُردو پوائنٹ پکوان

گرین مصالحہ فش


اشیاء: مچھلی کلو(بغیر کانٹے کی تین انچ لمبائی میں کٹی ہوئی) ہرا دھنیا، ہری مرچ، پو دینہ دو کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ زیرہ(بھُنا ہوا) چائے کا چمچہ تیل(فرائی کرنے کے لئے) حسب ضرورت بیٹر کے لئے: میدہ چار کھانے کے چمچے انڈے دو عدد بریڈکرمبز کپ ترکیب: مچھلی کو چوکور کاٹ کر اس میں ہرا مصالحہ(ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پو دینہ ) نمک اور زیرہ پیس کر لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ بیٹر کے لئے: پین میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ لگی مچھلی کو میدہ میں رول کر یں۔ انڈے میں لپٹیں۔ اب بریڈکرمز میں رول کر کے ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ مزیدار گرین مصالحہ فش تیار ہے۔ ہرے مصالحے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ