اُردو پوائنٹ پکوان

فش روسٹ ود رائس


پیالے میں زردرنگ، لال مرچ پاوڈر۔ زیرہ پاوٴڈر۔ گرم مصالحہ پاوٴڈر۔ اجوائن۔ سرکہ ۔ نمک اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے آمیزہ بنالیں
تمام آمیزہ مچھلی پر لگا کر تقریباََ 1 گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے مچھلی ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
سنہری ہوجائے تو سرونگ ڈش میں رکھ کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ