اُردو پوائنٹ پکوان

میوہ دار کھجور


بادام، پستہ، اخروٹ اور کاجو کاٹ کر باریک کرلیں
خشخاش دھو کر سکھالیں۔ ناریل کے باریک باریک پیس کاٹ لیں
کھجور میں سے گٹھلی نکال کر اسے مسل لیں
پھر ایک دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کر یں
اس میں کھجور کو بھونیں کہ تمام تیل اس میں جذب ہو جائے
اس کے بعد خشک میوہ ڈال کر خوب اچھی طرح ملا لیں کہ میوہ کھجور کے اندر تک چلا جائے
اب اس کو تھوڑا سا ٹھنڈا کر کے واپس کھجور کی شکل کے بناکر اوپر چاندی کا ورق لگالیں
افطار کے لئے لا جواب ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ