اُردو پوائنٹ پکوان

کھجور کی کھویا بھری بولز


کھجوروں کے بیج نکال کر صاف کر لیں اور چوپر میں پیس لیں
ایک سوس پین میں کھجوروں کا آمیز ہ دودھ اور الائچی پاؤڈر ڈال کر پکائیں
دودھ خشک ہو جائے تو چمچے سے اچھی طرح مکس کر کے اور ٹھنڈا کر لیں
کھوئے میں چاہیں تو تھوڑی پسی چینی ملا کر اس کی چھوٹی بولز بنالیں
اب کھوئے کی بولز پر کھجور کا آمیزہ لپیٹ کر دوبارہ اسے بولز کی شیپ دے دیں اور ناریل میں رول کر دیں
ٹھنڈا کر کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ