اُردو پوائنٹ پکوان

کھجور کا حلوہ


کھجور اور انجیر کو دودھ میں ڈال کر پکائیں
نرم ہو جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے گرائنڈ رمیں ڈالیں
اس میں، شہد، کریم اور کوکونٹ ملک ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈر کر لیں
اگر چاہیں تو کچلی ہوئی برف ڈال کر دوبارہ گرائنڈ کر لیں
مزیدار کھجور کو لاڈاتیار ہے
سرونگ ڈش میں نکال لیں اور سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ