اُردو پوائنٹ پکوان

کھجور کا حلوہ


کھجوریں دھو کر گٹھلیاں نکال دیں
کڑاہی میں گھی اور الائچیاں کڑ کڑائیں
اوپر سے کھجور ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں
پھر دودھ ڈال دیں اور پکنے دیں
جب دودھ خشک ہونے لگے تو چینی ڈال دیں
خشک ہونے پر ایک بار پھر بھون لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ