اُردو پوائنٹ پکوان

کھجور ڈیلائٹ


ایک کھلے منہ کی کڑاہی میں مکھن گرم کر کے اس میں چینی اور کھجور یں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں کہ کھجوروں کا اچھا سا پیسٹ بن جائے
انڈے پھینٹ لیں، کھجوروں کو چولہے سے اتار کر اس میں انڈے ملائیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر تیزی سے چمچہ چلاتے ہوئے کچھ دیر پکائیں
اس کے بعد بسکٹوں کا چورا ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں
گھی لگی ٹرے میں جما کر اوپر سے پسا ہوا ناریل چھڑک دیں
ٹھنڈا کر کے ٹکڑے کاٹ لیں اور اوپر سے کریم سے سجا کر افطار پارٹی میں سرو کر یں اورمہمانوں سے داد وصول کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ