اُردو پوائنٹ پکوان

ڈراپ ڈیٹ ڈونٹ


انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں
چینی شامل کر کے پھینٹ لیں
دودھ اور ونیلا ایسنس شامل کر لیں
میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک چھان کر شامل کر کے مکس کر لیں
کھجور یں چمچے سے اس مکسچر میں ڈالیں
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں
کھجوروں کو چمچہ کی مدد سے تیل میں ڈالیں
گولڈن کر کے نکال لیں
ان کو گرم ہی چینی میں رول کر یں سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ