اُردو پوائنٹ پکوان

ڈیٹ نٹ آئس کریم


اشیاء: مکھن یا مرجرین دو ٹیبل سپون ان فلیور جیلاٹین 25اونس کتری ہوئی کھجور یں ایک کپ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ کٹا ہوا اخروٹ کپ شہد کپ ایسنس ونیلا ٹی سپون ترکیب: ایک چھوٹے سِلکٹ میں مکھن یا مارجرین پگھلائیں۔ اخروٹ شامل کر دیں۔ ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ اخروٹ گولڈن براؤن ہو جائیں۔ ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ ایک درمیانے سائز کے سوس پین میں جیلاٹین دودھ پر چھڑکیں۔ چمچہ چلاتے ہوئے اسے نرم کر یں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر اسے ٹھنڈا کر یں۔ براؤن کیے ہوئے اخروٹ ، ونیلا اور پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں ڈال کر جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ