اُردو پوائنٹ پکوان

چھوہاروں کی برفی


پتیلے میں چھوہارے اور دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
دودھ خشک ہو جائے اور چھوہارے گل جائیں تو اتار لیں
چھوہاروں کو پھر سے پتیلے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں
کھوئے کو مسل کر ملا دیں یک جان ہو جائیں تو چینی میں تین پیالی پانی ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں
شیرہ گاڑھا ہو جائے اور تمام چیزیں گھل مل جائیں تو اتار لیں
طشتری کو اندر سے گھی کے ساتھ چپڑ دیں
اس میں یہ ملغوبہ پھیلا دیں
ٹھنڈا ہو کر سخت ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ کر ورق لگا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ