اُردو پوائنٹ پکوان

چھواروں کا حلوہ


اشیاء: چھوارے آدھا کلو دودھ ایک کلو کیوڑہ تین چمچ گھی ایک پاؤ چینی ایک پاؤ سبز الائچی 8عدد بادام 12عدد ترکیب: چھوارے دھو کر چھری سے کاٹ لیں۔ گٹھلیاں علیحدہ نکال دیں۔ انہیں دودھ میں بگھو دیں۔ ایک گھنٹے بعددودھ مع چھوارے پکائیں دودھ خشک ہو جائے تو چھوارے پیس لیں۔ گھی گرم کر یں اور الائچی ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں چھوارے اور چینی ڈال کر بھونیں۔ چینی حل ہو جائے تو کیوڑہ دال دیں اور بادام کتر کر چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ