اُردو پوائنٹ پکوان

رس ملائی


خشک دودھ ،انڈا ،بیکنگ پاؤڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
جب مکس ہو جائے تو اس کی بالز بنالیں۔
ایک دیگچی میں دودھ ابال لیں اور ساتھ چینی شامل کردیں۔
دس سے بارہ منٹ پکائیں اور گاڑھا کرلیں ۔اس کے بعد وہ بالز شامل کرلیں ۔
ان رس ملائیوں کے ساتھ مزید5منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا کرلیں ۔
اب ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام سے گارنش کرلیں اور سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ