اُردو پوائنٹ پکوان

رس ملائی


دودھ میں چینی، الائچی اور پستہ ڈال کر اُبال لیں
ملک پاؤڈر لیں اس میں بیکنگ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر گھی کے ساتھ گوندھ لیں اب ہاتھ پر ہلکا سا گھی لگا اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بنا لیں
جب دودھ اُبل جائے تو اس میں ٹکیاں ڈال دیں اب اسے درمیانی آنچ پر رکھ کر 8-10 منٹ تک پکائیں
پتیلی کو وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں
جب تھوڑا سا دودھ گاڑھا ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا کرلیں اس کے بعد پستہ وغیرہ چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ