اُردو پوائنٹ پکوان

رس ملائی


سوکھا دودھ گھی، انڈا اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں
مزید ضرورت ہو تو تازہ دودھ ڈال کر ملیں
اب گولیاں بنا لیں
دودھ میں چینی حل کر کے ایک ابال دے کر اتار لیں
تمام گولیاں اس میں ساتھ ساتھ ڈال کر 2 منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر اتار لیں
ٹھنڈا کر کے استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ