اُردو پوائنٹ پکوان

رس گلے بوندے


رس گلے کو ہلکا دبا کر رس نکال لیں اور چاٹ مصالحے میں رول کرلیں
بیسن میں سرخ مرچ پاؤڈر، اجوائن، پودینے کا پاؤڈر، میٹھا سوڈا، نمک ڈال کر تیا ر کرلیں
چاٹ مصالحہ لگے رس گلے کو بیسن کے بٹیر میں ڈبو کر گرم تیل میں فرائی کرلیں
سنہری رنگت ہوجائے تو نکال لیں
گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ