اُردو پوائنٹ پکوان

پکوڑہ سینڈوچ


آلو اْبال کر میش کرلیں۔
 پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا ، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔
 بریڈ کو گول شیپ میں کٹ کرکے اس میں آلو والا مکسچر لگادیں
 پھر دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔
بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔ اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے۔افطاری میں گرم گرم پیش کیجئے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ