اُردو پوائنٹ پکوان

املی آلو بخارے کا شربت


تخم ملنگا دو کھانے کے چمچ (اگر ضرورت ہو تو املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔)
پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔
پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں۔
بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک کے ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ