اُردو پوائنٹ پکوان

دہی کی لسی


 دہی کو کسی کھلے منہ کے برتن میں ڈالیں اور مدھانی سے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
 حسب پسند چینی، نمک ڈال کر خوب پھینٹ لیا جائے
اور جب چینی اچھی طرح سے دہی میں حل ہو جائے تو برف ڈال کر مدھانی چلائیں
 اور حسب پسند پانی ڈال کر مدھانی سے اچھی طرح ملا کرگلاسوں میں پیش کریں ۔
بالکل اسی طرزسے آپ دودھ کی لسی بھی بنا سکتے ہیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ