اُردو پوائنٹ پکوان

چاٹی کی لسی


ایک مٹی کی ہانڈی یا مٹکالیں اور اس میں پسا ہوا زیرہ، نمک ، دہی اور تھوڑی چینی شامل کر یں اور بلونے سے خوب بلوئیں۔
دہی خوب مکس ہو جائے تو برف شامل کر یں
 اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کر یں اور کھانے کے بعد ایک گلاس لسی کا سارا کھانا ہضم کر دے گا۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ