اُردو پوائنٹ پکوان

عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ


سوس پین میں گھی گرم کر کے سایوں کو فرائی کریں۔
اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
دھیان سے چمچہ چلاتے رہیں ۔
آخر میں کیوڑا ڈالیں۔
کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔
تھوری ڈیر بعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔
گارنش کر کے سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ