اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیشل افطار ، بادام کا شربت


پہلے ہری الائچی اور ایک چائے کا چمچ چینی کو ملا کر پیس لیں۔
اب بادام چھیل کر باریک کاٹیں۔
پھر بلینڈر میں دودھ، پسی الائچی، تھوڑے بادام اور حسب ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔
گلاس میں تیار شربت ڈال کر برف ملائیں اور باریک کٹے بادام ڈال کر افطاری میں سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ