اُردو پوائنٹ پکوان

شاہ جہانی رائتہ


تازہ دہی لے کر اس کو اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور پھر اس میں ابلے ہوئے چکن کے ٹکڑے ملا لئے جائیں
نیم گرم دودھ میں ایک ٹی سپون زعفران ملا کر اسے دہی میں ڈال دیں
اس کے بعد اس میں مٹر ،سیاہ مرچ،لوکی اور کیلے کو اچھی طرح آپس میں بلینڈ کر کے ملا دیں
کٹی ہوئی پنیر زیرہ اور بادام کے ساتھ کشمش چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ملا دیں
انہیں بھی پچھلے مرکب میں شامل کر کے اچھی طرح سے پھینٹ لیں
پھر اس پر دھنیا اور پودینہ کے پتے سجا کر فریج میں رکھ دیں
ایک گھنٹہ کے بعد ہی لذیذ رائتہ تناول فرمائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ