اُردو پوائنٹ پکوان

سفید مولی کا رائتہ


اشیاء: سفید مولی 250گرام پسی ہوئی سیاہ مرچیں بارہ عدد دہی 250گرام نمک حسب ذائقہ پسی ہوئی سرخ مرچیں حسب ضرورت ہرا دھنیا دو گرام سفید زیرہ دو گرام پو دینہ دو گرام ترکیب: دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر معمولی سا پانی ملائیں۔ پھر اس میں پسی ہوئی سرخ اور سیاہ مرچیں، ہرا دھنیا اور پو دینہ کتر کر، نمک اور سفید زیرہ شامل کر کے مکس کر یں۔ اس کے بعد مولی کو باریک کدوکش کر کے اس میں ڈال کر ملائیں۔ مولی کا مزیدار رائتہ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ