اُردو پوائنٹ پکوان
پودینہ رائتہ
ایک پیالے میں دہی‘ زیرہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
اس میں پودینہ شامل کر کے مزید مکس کریں
فریج میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اس کے اوپر پودینے کے کچھ تازہ پتے چھڑک کر سروکریں
ایک پیالے میں دہی‘ زیرہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
اس میں پودینہ شامل کر کے مزید مکس کریں
فریج میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اس کے اوپر پودینے کے کچھ تازہ پتے چھڑک کر سروکریں