اُردو پوائنٹ پکوان

پھول کا رائتہ


اجزاء: دہی کلو گرام ٹماٹر ایک عدد پیاز ایک عدد(چھوٹا) کھیرا ایک عدد(چھوٹا ) ہری شملہ مرچ (چھوٹی) لال شملہ مرچ (چھوٹی) سیب ایک عدد(چھوٹا) ناشپاتی ایک عدد امرود ایک عدد کالا نمک چائے کا چمچ تازہ دھنیا مٹھی بھر ترکیب: ایک ململ کے کپڑے میں دہی کو کس کر باندھ دیں اور نصف گھنٹے تک لٹکا ئے رکھیں تاکہ دودھ کا پانی اس سے نکل کر خشک ہو جائے۔ سبزیوں اور پھلوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں اور سب کو آپس میں ملا کر چاٹ مصالحہ اور نمک ڈال دیں۔ دھنیے کے پتوں سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ