اُردو پوائنٹ پکوان

لوکی کا رائتہ


اشیاء: لوکی ایک پاؤ دہی ایک پاؤ دودھ آدھا پاؤ بالائی آدھا پاؤ نمک حسب ذائقہ مرچ حسب ضرورت گرم مصالحہ حسب ذائقہ ہرا مصالحہ حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے لوکی کدو کش کر کے یا ٹکڑے کر کے ابال لیا جائے اور جب گل جائے تو اس کو خشک کر لیں اور پھر اسے باریک پیس لیا جائے اس کے بعد اس میں نمک مرچ گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ کاٹ کر ملا لیا جائے۔ دہی کو برتن میں لے کر اسے اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور اس میں مصالحے والی لوکی ڈال دی جائے۔ نہایت عمدہ رائتہ تیا رہے۔ اگر آپ پسندفرمائیں تو زیرہ اور گھی بگھار کر تیا رکر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی لذیذ ترین رائتہ ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ