اُردو پوائنٹ پکوان

لوکی کا رائتہ


اشیاء: لوکی 250گرام پانی حسب ضرورت پسی ہوئی کالی مرچیں حسب ضرورت دہی 250گرام نمک حسب ذائقہ ترکیب: لوکی کو خوب اچھی طرح ابال کر کچل دیں۔ دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور حسب منشاء ملائیں۔ پھر اس میں پسی ہوئی کالی مرچیں، نمک اور لوکی شامل کر دیں، رائتہ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ