اُردو پوائنٹ پکوان

کدو کا رائتہ


کدو کو کدو کش کر کے ابال لیں اور ٹھنڈا کر کے نچوڑ لیں
دہی میں نمک مرچ زیرہ، سیاہ مرچ ڈالیں اور پیاز کدو کش کر کے شامل کر یں اور خوب پھینٹ لیں
اب اس میں ابلا ہوا کدو کش شامل کر دیں اور اچھی طرح ملا لیں
اوپر کٹا ہوا دھنیا یا پو دینہ ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ