اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا رائتہ


اشیاء: آلو ایک پاؤ دہی ڈیڑھ پاؤ پیاز ایک عدد گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ مرچ سرخ حسب پسند نمک حسب پسند بالائی ایک چھٹانک ہرا دھنیا تھوڑے سے پتے ترکیب: آلو ؤں کو نمک ڈال کر ابال لیں چھیل کر ٹکڑے کر لیں ۔ دہی میں بالائی اور ذرا سا دودھ ملا کر پھینٹیں اور اس میں باریک پیاز ڈالیں۔ پھر نمک مرچ اور گرم مصالحہ بھی ملا دیں۔ اوپر سے ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ