اُردو پوائنٹ پکوان

شعلہ کباب


قیمے میں لہسن، ادرک پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہرا دھنیا پو دینہ، ہری مرچیں ، نمک اور میدہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور 1-2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
ہاتھوں کو تھوڑا چکنا کر کے قیمے کے آمیزے سے حسب پسند سائز کے کباب بنا لیں
درمیانی آنچ پر صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کرم اور کباب اس میں ڈال کر فرائی کریں
کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ